تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قافلۂ سالار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قافلۂ سالار کے معانیدیکھیے
قافلۂ سالار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قافلے کا سربراہ ، قافلے کا سردار، میر کارِواں
شعر
گھبرا گئے تھے راہ کو پر خار دیکھ کر
ہمت بندھی ہے قافلۂ سالار دیکھ کر
عشق میں قافلۂ سالار نہیں چاہیے ہے
یہ تو دیوار ہے دیوار نہیں چاہیے ہے
جہاں پہ قافلۂ سالار تھک کے بیٹھ گیا
وہیں سے اک نیا رستہ نکلنے والا تھا
English meaning of qaafila-e-saalaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- commander of caravan
क़ाफ़िला-ए-सालार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- यात्रियों के समूह का अध्यक्ष, सार्थपति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قافلۂ سالار)
قافلۂ سالار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔