تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قادِرِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں قادِرِ سُخَن کے معانیدیکھیے

قادِرِ سُخَن

qaadir-suKHanक़ादिर-सुख़न

وزن : 2212

دیکھیے: قادِرُ الْکَلام

Roman

قادِرِ سُخَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جسے شاعری اور سخن گوئی پر قدرت حاصل ہو، جو ادئے معانی پر قادر ہو، زبان پر قدرت رکھنے وال ، شعر گوئی پر قدرت رکھنے والا، زبان پر عبور رکھنے والا

شعر

Urdu meaning of qaadir-suKHan

Roman

  • jise shaayarii aur suKhan go.ii par qudrat haasil ho, jo ade ma.aanii par qaadir ho, zabaan par qudrat rakhne vaal, shear go.ii par qudrat rakhne vaala, zabaan par ubuur rakhne vaala

English meaning of qaadir-suKHan

Persian, Arabic - Adjective

  • having command on poetry or conversation, having power over poetry or language

क़ादिर-सुख़न के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वातचीत करने या भाषण देने में निपुण, वागीश, वाक्यपटु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قادِرِ سُخَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قادِرِ سُخَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone