تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قادِر اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں قادِر اَنْداز کے معانیدیکھیے

قادِر اَنْداز

qaadir-andaazक़ादिर-अंदाज़

وزن : 22221

قادِر اَنْداز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ٹھیک نشانہ لگانے والا ، نشانہ انداز ، وہ تیر انداز جس کا تیر خطا نہ ہو.

English meaning of qaadir-andaaz

Persian, Arabic - Adjective

  • an expert archer whose arrow never misses the target, expert marksman

क़ादिर-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • आँचा-तुला निशाना लगानेवाला, निशानची, लक्ष्यभेदी, शब्दभेदी ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قادِر اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

قادِر اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone