تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابل ترجیح" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعِد

آمادہ، تیار، کمربستہ، ہر وقت حاضر

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَعِدَہ

رک : مستعد ، تیار ، آمادہ

مُسْتَعِد رَہْنا

مشغول رہنا ، منہمک رہنا ؛ حاضر رہنا

مُسْتَعِد کَرنا

آمادہ کرنا ، تیار کرنا

مُسْتَعِد ہونا

آمادہ ہونا ، تیار ہونا ، کمربستہ ہونا

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَعِدی سے

تیزی سے ، پھرتی سے

مُسْتَعِدانَہ

تیزی کے ساتھ ، چستی کے ساتھ ، جلد ، بعجلت

مُسْتَعِدی دِکھانا

سرگرمی ظاہر کرنا، دلچسپی کا اظہار کرنا

مُستَعِدِ عِلْم

learned

نَفْسِ مُستَعِد

ہوشیار دماغ

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

اردو، انگلش اور ہندی میں قابل ترجیح کے معانیدیکھیے

قابل ترجیح

qaabil-e-tarjiihक़ाबिल-ए-तर्जीह

اصل: عربی

وزن : 212221

  • Roman
  • Urdu

قابل ترجیح کے اردو معانی

صفت

  • اوّلیت دینے کے لائق، ترجیح دینے کے قابل، برتری کے قابل
  • ایسے شخص یا مضمون جسے دوسرے شخص یا مضمون پر ترجیح دی جا سکے

Urdu meaning of qaabil-e-tarjiih

  • Roman
  • Urdu

  • oXvaliit dene ke laayaq, tarjiih dene ke kaabil, bartarii ke kaabil
  • a.ise shaKhs ya mazmuun jise duusre shaKhs ya mazmuun par tarjiih dii ja sake

English meaning of qaabil-e-tarjiih

Adjective

  • preferable, superior, favored

क़ाबिल-ए-तर्जीह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्राथमिकता के योग्य, श्रेष्ठता के योग्य, बरतरी के काबिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَعِد

آمادہ، تیار، کمربستہ، ہر وقت حاضر

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَعِدَہ

رک : مستعد ، تیار ، آمادہ

مُسْتَعِد رَہْنا

مشغول رہنا ، منہمک رہنا ؛ حاضر رہنا

مُسْتَعِد کَرنا

آمادہ کرنا ، تیار کرنا

مُسْتَعِد ہونا

آمادہ ہونا ، تیار ہونا ، کمربستہ ہونا

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَعِدی سے

تیزی سے ، پھرتی سے

مُسْتَعِدانَہ

تیزی کے ساتھ ، چستی کے ساتھ ، جلد ، بعجلت

مُسْتَعِدی دِکھانا

سرگرمی ظاہر کرنا، دلچسپی کا اظہار کرنا

مُستَعِدِ عِلْم

learned

نَفْسِ مُستَعِد

ہوشیار دماغ

مُقابلے پَر مُستَعِد ہونا

لڑنے کو تیار ہونا ، دوبدو ہونے کے واسطے موجود ہونا ، خم ٹھونک کر سامنے آنا ، لڑنے کی ٹھاننا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابل ترجیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابل ترجیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone