تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ تِقْلِید" کے متعقلہ نتائج

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیرَوی کرنا

ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا

پَیرَوی میں آنا

کسی کی وجہ سے کسی کی تقلید میں آنا .

کورانَہ پَیرَوی

اندھی تقلید ، اندھا اعتماد ، کسی کے نقش قدم پر چلنا .

عَدَم پَیرَوی

مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

ہَوا کی پَیرَوی کَرنا

نفس کا غلام ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کے تابع ہونا ، حرص و ہوس کے مقتضا پر عمل کرنا ۔

پِیر پَیرَوی

پیرکی تابعداری یا مطابعت

مُقَدَّمے کی پَیرَوی

مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا ، مقدمہ پیش کرنا ، مقدمہ لڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ تِقْلِید کے معانیدیکھیے

قابِلِ تِقْلِید

qaabil-e-taqliidक़ाबिल-ए-तक़लीद

وزن : 212221

قابِلِ تِقْلِید کے اردو معانی

صفت

  • تقلید کے لائق ، پیروی کے قابل

شعر

English meaning of qaabil-e-taqliid

Adjective

  • worth following

क़ाबिल-ए-तक़लीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तक़लीद के लायक़, पैरवी के काबिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ تِقْلِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ تِقْلِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone