تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِلِ تَعْرِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ تَعْرِیف کے معانیدیکھیے
قابِلِ تَعْرِیف کے اردو معانی
صفت
- سراہنے کے قابل، سراہنے کے لائق
شعر
حماقت قابل تعریف ہے ان کی اکیلاؔ جی
ہمیں سے کام ہے ہم کو ہی رنگ داری دکھاتے ہیں
ہر شعر تیرا قابل تعریف ہے عطاؔ
اصلاحی شان رکھتا ہے تیرا کلام خاص
جاتا رہا قلب سے ساری خدائی کا عشق
قابل تعریف ہے تیرے فدائی کا عشق
English meaning of qaabil-e-taa'riif
Adjective
- praiseworthy
क़ाबिल-ए-ता'रीफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सराहनीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِلِ تَعْرِیف)
قابِلِ تَعْرِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔