تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِلِ رَشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ رَشْک کے معانیدیکھیے
قابِلِ رَشْک کے اردو معانی
صفت
- وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے
شعر
مجھ سے بد تر بہت ہیں عالم میں
قابل رشک میری حالت ہے
قابل رشک سے وہ دختر مفلس جس نے
تنگ دستی میں بھی عزت کو بچا رکھا ہے
قابل رشک بنے زندگیٔ عشق اس کی
جس کی تو زندگیٔ عشق کا حاصل ہو جائے
English meaning of qaabil-e-rashk
Adjective
- worth envy
क़ाबिल-ए-रश्क के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो चीज़ या शख़्स जिस की ख़ूबी को देख कर जलन हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِلِ رَشْک)
قابِلِ رَشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔