تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِلِ قَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ قَدْر کے معانیدیکھیے
قابِلِ قَدْر کے اردو معانی
صفت
- لائق تکریم ، تعظیم کے لائق ، قدر کے قابل.
شعر
اپنے الطاف سے خاکیؔ کو دو عالم میں اگر
قابل قدر بناؤ تو مزہ آ جائے
قابل قدر تھا اقبالؔ انہیں ہے تسلیم
یاد آیا ہے میرا طرز سخن میرے بعد
جہاں قدر ہے کچھ نہ کچھ آدمی کی
وہ کیا قابل قدر آبادیاں ہیں
English meaning of qaabil-e-qadr
Adjective
- deserving, worth appreciation
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِلِ قَدْر)
قابِلِ قَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔