تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ اِسْتِعْمال" کے متعقلہ نتائج

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ اِسْتِعْمال کے معانیدیکھیے

قابِلِ اِسْتِعْمال

qaabil-e-iste'maalक़ाबिल-ए-इस्ते'माल

اصل: عربی

وزن : 2122221

قابِلِ اِسْتِعْمال کے اردو معانی

صفت

  • جس کو استعمال کیا جا سکے، جو استعمال کے لائق ہو

English meaning of qaabil-e-iste'maal

Adjective

  • which can be used, which is usable, able or fit to be used

क़ाबिल-ए-इस्ते'माल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो प्रयोग किया जा सके, जिसका प्रयोग ज़रूरी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ اِسْتِعْمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ اِسْتِعْمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone