تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ اِنْقِسام" کے متعقلہ نتائج

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

مَوعِظَۂ حَسَنَہ

رک : موعظت حسنہ ۔

اُسْوَۂ حَسَنَہ

بہت اچھا نمونہ ۔ نیک مثال

خُلْقِ حَسَنَہ

اچھی خصلت ، نیک عادت اچھا اخلاق .

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

اَسْمائے حَسَنَہ

صِفاتِ حَسَنَہ

اچھی صفتیں، اچھی عادتیں یا خصلتیں، نیک باتیں یا نیک اعمال

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ اِنْقِسام کے معانیدیکھیے

قابِلِ اِنْقِسام

qaabil-e-inqisaamक़ाबिल-ए-इंक़िसाम

اصل: عربی

وزن : 2122121

قابِلِ اِنْقِسام کے اردو معانی

صفت

  • تقسیم ہونے کے لائق، بانٹوارے کے لائق

English meaning of qaabil-e-inqisaam

Adjective

  • divisible, worthy of being divided

क़ाबिल-ए-इंक़िसाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बँटवारे के योग्य, विभाज्य, तक़सीम के लायक़, वितरणीय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ اِنْقِسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ اِنْقِسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone