تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ اِلْتِفات" کے متعقلہ نتائج

صالِح

برائی سے پاک، اچّھا، نیک، پرہیزگار، پاک دامن، پارسا، نیکوکار

صالِحُ الْحَدِیث

(حدیث ؛ علمِ رجال) روایت کرنے والا جس کا قول صادق ہو ، سچّا راوی.

صالِحُ الزِّراعَت

قابلِ کاشت ، پیداوار کے لائق.

غَیر صالِح

جو نیک نہ ہو

رِنْدِ صالِح

दे. 'रिंदे पास'।

خِلْطِ صالِح

وہ خلط (رطوبت) جو جگر میں پیدا ہو اور بدن کی غذا بن جائے .

عَقْلِ صالِح

وہ عقل جو نیکی کی طرف لے جائے، صلاحیتِ طبع

عَمَلِ صالِح

ثواب کا کام، نیک کام، اچھا کام

اِقْرارِ صالِح

وہ اقرار یا اظہار جو عدالت کے سامنے بحلف دیا جائے، بیان حلفی

سَلَفِ صالِح

گُزرے ہوئے نیک آباؤاجداد ، برگزیدہ لوگ ؛ (مجازاً) صحابہ کرام اور تابعین اور تبعِ تابعین وغیرہ.

قَولِ صالِح

پختہ اقرار، پختہ وعدہ، سچی بات، ٹھیک بات، سچی رائے، صحیح رائے، پختہ رائے

ذِہْنِ صالِح

اچھے برے کی پوری سمجھ رکھنے والا ذہن

صُحْبَتِ صالح

अच्छे आदमियों को संगत, सत्संग।

جَوانِ صالِح

جوانی کی عمر میں گناہ سے بچنے والا ، نیک بخت ، پرہیز گار ، نواجوان آدمی.

صُحْبَتِ صالِح تُرا صالِح کُنَد، صُحْبَتِ طالِح تُرا طالِح کُنَد

(مولانا روم کا فارسی شعر اردو میں بطور کہاوت مستعمل) نیک کی صحبت تجھے نیک اور بد کی صحبت بد بنائے گی.

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ اِلْتِفات کے معانیدیکھیے

قابِلِ اِلْتِفات

qaabil-e-iltifaatक़ाबिल-ए-इल्तिफ़ात

اصل: عربی

وزن : 2122121

  • Roman
  • Urdu

قابِلِ اِلْتِفات کے اردو معانی

صفت

  • توجہ کے قابل ، دھیان دینے کے لائق .

Urdu meaning of qaabil-e-iltifaat

  • Roman
  • Urdu

  • tavajjaa ke kaabil, dhyaan dene ke laayaq

English meaning of qaabil-e-iltifaat

Adjective

  • noteworthy, fit to attend

क़ाबिल-ए-इल्तिफ़ात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी ओर ध्यान देना आवश्यक हो
  • तवज्जा के काबिल, ध्यान देने के लायक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صالِح

برائی سے پاک، اچّھا، نیک، پرہیزگار، پاک دامن، پارسا، نیکوکار

صالِحُ الْحَدِیث

(حدیث ؛ علمِ رجال) روایت کرنے والا جس کا قول صادق ہو ، سچّا راوی.

صالِحُ الزِّراعَت

قابلِ کاشت ، پیداوار کے لائق.

غَیر صالِح

جو نیک نہ ہو

رِنْدِ صالِح

दे. 'रिंदे पास'।

خِلْطِ صالِح

وہ خلط (رطوبت) جو جگر میں پیدا ہو اور بدن کی غذا بن جائے .

عَقْلِ صالِح

وہ عقل جو نیکی کی طرف لے جائے، صلاحیتِ طبع

عَمَلِ صالِح

ثواب کا کام، نیک کام، اچھا کام

اِقْرارِ صالِح

وہ اقرار یا اظہار جو عدالت کے سامنے بحلف دیا جائے، بیان حلفی

سَلَفِ صالِح

گُزرے ہوئے نیک آباؤاجداد ، برگزیدہ لوگ ؛ (مجازاً) صحابہ کرام اور تابعین اور تبعِ تابعین وغیرہ.

قَولِ صالِح

پختہ اقرار، پختہ وعدہ، سچی بات، ٹھیک بات، سچی رائے، صحیح رائے، پختہ رائے

ذِہْنِ صالِح

اچھے برے کی پوری سمجھ رکھنے والا ذہن

صُحْبَتِ صالح

अच्छे आदमियों को संगत, सत्संग।

جَوانِ صالِح

جوانی کی عمر میں گناہ سے بچنے والا ، نیک بخت ، پرہیز گار ، نواجوان آدمی.

صُحْبَتِ صالِح تُرا صالِح کُنَد، صُحْبَتِ طالِح تُرا طالِح کُنَد

(مولانا روم کا فارسی شعر اردو میں بطور کہاوت مستعمل) نیک کی صحبت تجھے نیک اور بد کی صحبت بد بنائے گی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ اِلْتِفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ اِلْتِفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone