تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِلِ غَور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ غَور کے معانیدیکھیے
قابِلِ غَور کے اردو معانی
صفت
- توجہ کرنے اور سوچنے کے لائق، وہ بات جس کا سمجھنا فکر و تامّل پر منحصر ہو
شعر
قابل غور ہے اے جلوہ پرستان ازل
یہ کہانی ہے مری واقعۂ طور نہیں
عشق کے مسئلہ ہائے سادہ
قابل غور ہوئے جاتے ہیں
نہیں کہتا میں تم سے کہ چارہ کرو مگر آ کے کبھی کبھی دیکھ تو لو
کہ سمجھتا نہیں ہے طبیب کوئی ہے تمہارے ہی قابل غور مرض
English meaning of qaabil-e-Gaur
Adjective
- worthy of consideration
क़ाबिल-ए-ग़ौर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ध्यान देने और सोचने के योग्य, वह बात जिसका समझना सोच-विचार पर आधारित हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِلِ غَور)
قابِلِ غَور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔