تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ اِعْتِراض" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ اِعْتِراض کے معانیدیکھیے

قابِلِ اِعْتِراض

qaabil-e-e'tiraazक़ाबिल-ए-ए'तिराज़

اصل: عربی

وزن : 2122121

قابِلِ اِعْتِراض کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • نامناسب، غیر موزوں، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق

English meaning of qaabil-e-e'tiraaz

Adjective, Compound Word

  • objectionable

क़ाबिल-ए-ए'तिराज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • जो बात एतराज़ के लायक़ हो, ग़लत बात, आपत्तिजनक

قابِلِ اِعْتِراض کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ اِعْتِراض)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ اِعْتِراض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone