تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ دِید" کے متعقلہ نتائج

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

عَیب و ہُنَر

نقص و کمال، اچھائی اور برائی

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

عَیب و ہُنَر کُھل جانا

نقص و کمال کا واضح ہو جانا، اچھائی برائی ظاہر ہونا

ہُنَر بَچَشمِ عَداوَت بُزُرگ تَرعَیب اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) عداوت کی آنکھ سے ہنر بھی بڑا عیب معلوم ہوتا ہے ۔

باعِثِ عَرْضِ ہُنَر

reason for presenting competence

باعِثِ اَفْسُرْدَگیٔ حالِ ہُنَر

cause of the poor state of skill

ہَر عَیب کہ سُلطان بَہ پَسَندَد ہُنَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بادشاہ جس عیب کو پسند کرتا ہے وہ ہنر سمجھا جاتا ہے ؛ بڑوں کے عیب بھی خوبی ہو جاتے ہیں ؛ بری بات جو حاکم کرتا ہے لوگ اسی کی تقلید کرتے ہیں ۔

عَیب کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

اگر سلیقے سے بُرا کام بھی کیا جائے تو وہ ظاہر نہیں ہوتا.

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ دِید کے معانیدیکھیے

قابِلِ دِید

qaabil-e-diidक़ाबिल-ए-दीद

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

قابِلِ دِید کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی
  • (مجازاً) عمدہ، نہایت خوبصورت

شعر

Urdu meaning of qaabil-e-diid

  • Roman
  • Urdu

  • dekhne se taalluq rakhne vaala, diidanii; (majaazan) umdaa, nihaayat Khuubsuurat

English meaning of qaabil-e-diid

Persian, Arabic - Adjective

  • worth seeing, good-looking

क़ाबिल-ए-दीद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • देखने लायक़, अच्छा दिखने वाला
  • (लाक्षणिक) उत्कृष्ट, बहुत सुंदर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

عَیب و ہُنَر

نقص و کمال، اچھائی اور برائی

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

عَیب و ہُنَر کُھل جانا

نقص و کمال کا واضح ہو جانا، اچھائی برائی ظاہر ہونا

ہُنَر بَچَشمِ عَداوَت بُزُرگ تَرعَیب اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) عداوت کی آنکھ سے ہنر بھی بڑا عیب معلوم ہوتا ہے ۔

باعِثِ عَرْضِ ہُنَر

reason for presenting competence

باعِثِ اَفْسُرْدَگیٔ حالِ ہُنَر

cause of the poor state of skill

ہَر عَیب کہ سُلطان بَہ پَسَندَد ہُنَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بادشاہ جس عیب کو پسند کرتا ہے وہ ہنر سمجھا جاتا ہے ؛ بڑوں کے عیب بھی خوبی ہو جاتے ہیں ؛ بری بات جو حاکم کرتا ہے لوگ اسی کی تقلید کرتے ہیں ۔

عَیب کَرْنے کو ہُنَر چاہِیے

اگر سلیقے سے بُرا کام بھی کیا جائے تو وہ ظاہر نہیں ہوتا.

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ دِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ دِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone