تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاب قَوسَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاب قَوسَین کے معانیدیکھیے
قاب قَوسَین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دو کمان کا فاصلہ، مراد: بہت بہت قریب، دو کمان کا فاصلہ بلکہ اس سے بھی کم جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج مقام الہیٰ سے باقی تھا، مجازاً: قرب الہٰی
English meaning of qaab-qausain
Noun, Masculine
- a distance of two bow-lengths, i.e. very little distance, the distance of two bows, or even less than the distance left between Prophet Mohammed (peace and blessings of Allaah be upon him) with almighty on the night of Ascension (Meraj)
काब-क़ौसैन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दो कमान का अंतराल, अर्थात: अत्यधिक निकट, दो कमान का अंतराल बल्कि उससे से भी कम जो पैग़म्बर मोहम्मद साहब को मेराज की रात में ईश्वर से शेष था, प्रतीकात्मक: ईश्वर से निकटता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاب قَوسَین)
قاب قَوسَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔