تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوت کی ذات کو سو جوکھوں" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوت کی ذات کو سو جوکھوں کے معانیدیکھیے

پُوت کی ذات کو سو جوکھوں

puut kii zaat ko so jokho.nपूत की ज़ात को सो जोखों

ضرب المثل

Roman

پُوت کی ذات کو سو جوکھوں کے اردو معانی

  • سارے خطرے مردوں ہی کے لیے ہیں
  • مرد کو سینکڑوں مصیبتیں اٹھانی پڑتی ہیں
  • لڑکے کو پچاس بیماریاں لگی رہتی ہیں مطلب یہ ہے کہ لڑکی کی بہ نسبت لڑکے کو روگ زیادہ ستاتے ہیں

Urdu meaning of puut kii zaat ko so jokho.n

Roman

  • saare Khatre mardo.n hii ke li.e hai.n
  • mard ko saink.Do.n musiibte.n uThaanii pa.Dtii hai.n
  • la.Dke ko pachchaas biimaariiyaa.n lagii rahtii hai.n matlab ye hai ki la.Dkii kii banisbat la.Dke ko rog zyaadaa sataate hai.n

पूत की ज़ात को सो जोखों के हिंदी अर्थ

  • सारे ख़तरे मर्दों ही के लिए हैं
  • मर्द को सैंकड़ों मुसीबतें उठानी पड़ती हैं
  • लड़के को पचास व्याधियाँ लगी रहती हैं मतलब यह है कि लड़की की अपेक्षा लड़के को रोग-दोख अधिक सताते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوت کی ذات کو سو جوکھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوت کی ذات کو سو جوکھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone