تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

(کسی کیٖ) برائی بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کرلی جاتی ہے ، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے .

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

پُوت کَپُوت پَنْگوڑوں میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں کے معانیدیکھیے

پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

puut ke paa.nv paalne me.n hii pahchaane jaate hai.nपूत के पाँव पालने में ही पहचाने जाते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں کے اردو معانی

  • (کسی کیٖ) برائی بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کرلی جاتی ہے ، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے .

Urdu meaning of puut ke paa.nv paalne me.n hii pahchaane jaate hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii kiye) buraa.ii bhalaa.ii shuruu hii me.n aasaar se daryaafat karlii jaatii hai, nek buKhtii badabaKhtii ka haal bachpan ya aaGaaz hii me.n harkaat-o-sakanaat se khul jaataa hai

पूत के पाँव पालने में ही पहचाने जाते हैं के हिंदी अर्थ

  • (किसी किये) बुराई भलाई शुरू ही में आसार से दरयाफ़त करली जाती है, नेक बुख़ती बदबख़ती का हाल बचपन या आग़ाज़ ही में हरकात-ओ-सकनात से खुल जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

(کسی کیٖ) برائی بھلائی شروع ہی میں آثار سے دریافت کرلی جاتی ہے ، نیک بختی بدبختی کا حال بچپن یا آغاز ہی میں حرکات و سکنات سے کھل جاتا ہے .

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

پُوت کَپُوت پَنْگوڑوں میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوت کے پانو پالنے میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone