تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی" کے متعقلہ نتائج

تَسَلْسُل

سلسلہ‏، روانی، تواتر‏، لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

با تَسَلْسُل

قابِض عَلیٰ التَّسَلسُل

(قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پرامیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جو حامل کو قابل ادا ہو.

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

عَلیٰ التَّسَلْسُل

لگاتار، پے در پے، مسلسل، تسلسل سے

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

بَہ تَسَلسُل

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی کے معانیدیکھیے

پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی

puut faqiirnii kaa chaal chale ahdiyo.n kiiपूत फ़क़ीरनी का चाल चले अहदियों की

ضرب المثل

پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی کے اردو معانی

  • کوئی غریب جو امیرانہ وضع اختیار کرے

पूत फ़क़ीरनी का चाल चले अहदियों की के हिंदी अर्थ

  • कोई ग़रीब जो अमीराना हुलिया इख़्तियार करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوت فَقِیْرنی کا چال چَلے اَحدیوں کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone