تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے کے معانیدیکھیے
پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے
puurii lapsii ghar me.n khaa.e, jhuuTii devii se aas lagaa.e•पूरी लप्सी घर में खाए, झूटी देवी से आस लगाए
ضرب المثل
پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے کے اردو معانی
- تن پروری اور آسانی سے زاہد اور عابد بننا دشوار ہے
- جو چیزیں دیوی کو چڑھائی ہیں وہ خود کھا جاتی ہے اور دیوی سے مرادیں مانگتی ہے
- لوگ پوڑی لپسی خود کھاتے ہیں اور دیوی سے اپنی مرادوں کے پورا ہونے کی جھوٹی امید رکھتے ہیں
पूरी लप्सी घर में खाए, झूटी देवी से आस लगाए के हिंदी अर्थ
- स्वार्थपरता और आसानी से त्यागी एवं तपस्वी बनना कठिन है
- जो चीज़ें देवी को चढ़ाई हैं वह स्वयं खा जाती है और देवी से मुरादें माँगती है
- लोग पूड़ी-लपसी स्वयं खाते हैं और देवी से अपनी मनोकामनाओं के पूरा होने की झूठी आशा रखते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے)
پُوری لَپسی گَھر میں کھائے، جُھوٹی دیوی سے آس لگائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔