تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن" کے متعقلہ نتائج

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن کے معانیدیکھیے

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن

puurab jaa.o yaa pachhham vuhii karam ke lachhhanपूरब जाओ या पच्छम वुही करम के लच्छन

ضرب المثل

Roman

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن کے اردو معانی

  • کہیں رہو جو قسمت میں ہے وہی ملتا ہے .

Urdu meaning of puurab jaa.o yaa pachhham vuhii karam ke lachhhan

Roman

  • kahii.n raho jo qismat me.n hai vahii miltaa hai

English meaning of puurab jaa.o yaa pachhham vuhii karam ke lachhhan

  • your destiny is forever with you, wherever you go

पूरब जाओ या पच्छम वुही करम के लच्छन के हिंदी अर्थ

  • कहीं रहो जो क़िस्मत में है वही मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلی

قتل کرنا، قتل

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone