تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُونجی دار" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پُونجی دار کے معانیدیکھیے

پُونجی دار

puu.njii-daarपूंजी-दार

اصل: ہندی

وزن : 2221

پُونجی دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس نے کسی کام یا کاروبار میں سرمایہ لگایا ہو، سرمایہ دار

English meaning of puu.njii-daar

Noun, Masculine

  • a person who has invested his wealth in business

पूंजी-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो आर्थिक लाभ के लिए किसी उद्योग या व्यवसाय में पूंजी या धन लगाता हो, वह जिसके पास अधिक या अत्याधिक पूंजी या धन-सम्पत्ति हो, पूंजीपति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُونجی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُونجی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone