تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْلی گَھر" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْلی گَھر کے معانیدیکھیے

پُتْلی گَھر

putlii-gaharपुतली-घर

اصل: ہندی

وزن : 2212

Roman

پُتْلی گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تجارتی مال کی تیاری کا کارخانہ جہاں کلوں کی ذریعے مال تیار کیا جاتا ہو .
  • وہ جگہ جہاں کپڑا پننے کی مشین لگائی گئی ہو، کپڑا بنے کی مِل .
  • وہ کارخانہ جس میں مشین اور انجن سے کام لیا جاتا ہو.

Urdu meaning of putlii-gahar

Roman

  • tijaaratii maal kii taiyyaarii ka kaarKhaanaa jahaa.n kilo.n kii zariiye maal taiyyaar kiya jaataa ho
  • vo jagah jahaa.n kap.Daa panne kii mashiin lagaa.ii ga.ii ho, kap.Daa bane kii mil
  • vo kaarKhaanaa jis me.n mashiin aur injan se kaam liyaa jaataa ho

English meaning of putlii-gahar

Noun, Masculine

  • a place where puppet show's are organized

पुतली-घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कारखाना जहाँ कलों या यंत्रों से सूत बनाया और कपड़ा बुना जाता हो ( विशेष-पहले प्रायः ऐसे कारखानों के मुख्य द्वार पर पुतली की आकृति बनाकर खड़ी की जाती थी, इसी से इसका यह नाम पड़ा था।)
  • वह कारख़ाना जिसमें मशीन और इंजन से काम लिया जाता हो
  • वह स्थान जहाँ कठपुतली शो आयोजित किए जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْلی گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْلی گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone