تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُشْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتی کے معانیدیکھیے
پُشْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مدد، حمایت، سہارا
- وہ لکڑی یا لوہا یا اینٹ وغیرہ جو حفاظت یا استحکام کے لیے کواڑ یا تخت یا صندوق یا عمارت کے کسی حصے وغیرہ کے بازو پر یا جوڑ کے نیچے خصوصاً عرض میں لگاتے ہیں، ٹیک، آڑ
- گاو تکیہ
- (پنی سازی) چمڑے کی گدی جو ورق کوٹنے کی تھیلی کے اندر جھلیوں کی حفاظت کو اور نیچے رکھی جاتی ہے
- کتاب کی جلد، پٹھا
- چھوٹا کپڑا جو کمر تک ہو
- (مجازاً) قالین
English meaning of pushtii
पुश्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टेक। सहारा। आश्रय। थाम।
- वह टेक या सहारा, जो किसी चीज के पीछे उसे खड़ी रखने या गिरने से बचाने के लिए लगाया जाय। २. पीछे की ओर से की जानेवाली मदद या दी जानेवाली सहायता। पृष्ठ-पोषण।
- सहायता, मदद, समर्थन, ताईद, पालन-पोषण, पर्वरिश।।
- सहायता, मदद, समर्थन, ताईद, पालन-पोषण, पर्वरिश।।
پُشْتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُشْتی)
پُشْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔