تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْتی" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتی کے معانیدیکھیے

پُشْتی

pushtiiपुश्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

پُشْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدد، حمایت، سہارا
  • وہ لکڑی یا لوہا یا اینٹ وغیرہ جو حفاظت یا استحکام کے لیے کواڑ یا تخت یا صندوق یا عمارت کے کسی حصے وغیرہ کے بازو پر یا جوڑ کے نیچے خصوصاً عرض میں لگاتے ہیں، ٹیک، آڑ
  • گاو تکیہ
  • (پنی سازی) چمڑے کی گدی جو ورق کوٹنے کی تھیلی کے اندر جھلیوں کی حفاظت کو اور نیچے رکھی جاتی ہے
  • کتاب کی جلد، پٹھا
  • چھوٹا کپڑا جو کمر تک ہو
  • (مجازاً) قالین

English meaning of pushtii

Noun, Feminine

पुश्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टेक। सहारा। आश्रय। थाम।
  • वह टेक या सहारा, जो किसी चीज के पीछे उसे खड़ी रखने या गिरने से बचाने के लिए लगाया जाय। २. पीछे की ओर से की जानेवाली मदद या दी जानेवाली सहायता। पृष्ठ-पोषण।
  • सहायता, मदद, समर्थन, ताईद, पालन-पोषण, पर्वरिश।।
  • सहायता, मदद, समर्थन, ताईद, पालन-पोषण, पर्वरिश।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone