وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اسم، مذکر
مثال - جب ایک پشتہ تیار ہو چکے تو ایک دو روز کے فاصلے سے مٹی کا لیوا اس پر چڑھایا جائے
مثال - غدر کے طوفان نے ادب اردو کا پشتہ پھر توڑا
مثال - لنگر گاہ تو بہت عمدہ ہے، مگر مال اتارنے کے پشتے کم ہیں
مثال - اخبار عربی کی فائل جو مجلد ہے لیتے آنا، اس کے پشتہ پر ’نحلہ‘ لکھا ہوا ہے
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تھا پشتہ ریگ باد یہ اک وقت کارواں
یہ گرد باد کوئی بیاباں نورد تھا
Noun, Masculine
संज्ञा, पुल्लिंग
उदाहरण - जब एक पुश्ता तैयार हो चुके तो एक-दो रोज़ के फ़ासिले (अंतराल) से मिट्टी का लेवा उसपर चढ़ाया जाए
उदाहरण - ग़दर के तूफ़ान ने अदब-ए-उर्दू (उर्दू साहित्य) का पुश्ता फिर तोड़ा
उदाहरण - लंगर-गाह तो बहुत उम्दा है, मगर माल उतारने के लिए पुश्ते कम हैं
उदाहरण - अख़बार-ए-अरबी की फ़ाइल जो मुजल्लद (जिल्द वाली) है लेते आना, उसके पुश्ता पर 'नह्ला' लिखा हुआ है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔