تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ گَری

مشکلات، پچیدگی.

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیقَہ رَسی

مشکل پسندی، باریک بینی

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ سَنْج

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ سَنْجی

مشکل کو سمجھنے کا عمل، معاملہ فہمی

دَقِیقَہ شَناس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ پَسَنْد

باریک بینی کا عادی، مشکل پسند.

دَقِیق نَبْقات

(نباتیات) بہت باریک یا چھوٹا، واحد، کُنار، کنول، سدر یا بیر جیسا

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیق نَظَری

مشکل پسندی، باریک بینی

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا نَہ رَکھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقُ النَّظَر

معاملے کی گہرائی تک پہنچنے والا، نکتہ رس، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بین

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتَہ کے معانیدیکھیے

پُشْتَہ

pushtaपुश्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: عمارت

پُشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں

    مثال - جب ایک پشتہ تیار ہو چکے تو ایک دو روز کے فاصلے سے مٹی کا لیوا اس پر چڑھایا جائے

  • وہ دیوار یا بند یا مینڈ جو دریا وغیرہ کا پانی روکنے کے لیے بنا دیتے ہیں، بندھ، باندھ، مینڈھ

    مثال - غدر کے طوفان نے ادب اردو کا پشتہ پھر توڑا

  • وہ ڈھالو چبوترہ سا جو دیوار یا فرش کے جوڑ پر اس غرض سے بناتے ہیں کہ پانی گر کر بہہ جائے اور بنیادوں میں جذب نہ ہو
  • سہارا
  • (مجازاً) چبوترا، پلیٹ فارم

    مثال - لنگر گاہ تو بہت عمدہ ہے، مگر مال اتارنے کے پشتے کم ہیں

  • ڈھیر، انبار (بیشتر بطور جمع مستعمل)
  • بنڈل، پشتارہ، بوجھ
  • پہاڑی، ٹیلا، بھیٹا، ڈھوہے
  • (موسیقی) چار میں تین چوتھائی کم ماتراؤں کی ایک قسم کی تال جس میں تین ضرب ہوتے ہیں اور ایک خالی رہتا ہے
  • (جلد سازی) وہ چمڑا یا کپڑا کو کتاب کی جلد کی پشت پر چڑھاتے ہیں، نیز کتاب کا پٹھا

    مثال - اخبار عربی کی فائل جو مجلد ہے لیتے آنا، اس کے پشتہ پر ’نحلہ‘ لکھا ہوا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pushta

Noun, Masculine

पुश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईंट, पत्थर, मिट्टी आदि की वह ढालुई वास्तु-रचना जो बड़ी और भारी दीवारों या ऊँची सड़कों को गिरने से बचाने के लिए उनके पार्श्व में खड़ी की जाती है

    उदाहरण - जब एक पुश्ता तैयार हो चुके तो एक-दो रोज़ के फ़ासिले (अंतराल) से मिट्टी का लेवा उसपर चढ़ाया जाए

  • ईंट, पत्थर, मिट्टी आदि की वह ढालुई वास्तु-रचना जो नदियों के किनारे पानी की बाढ़ रोकने के लिए बनाई जाती हैं, नदी की बाढ़ से नगर को बचाने के लिए बनाया गया तट बंध, बाँध, बंध, ऊँची मेढ़, मेड़

    उदाहरण - ग़दर के तूफ़ान ने अदब-ए-उर्दू (उर्दू साहित्य) का पुश्ता फिर तोड़ा

  • ढालू चबूतरा सा जो दीवार और फ़र्श के जोड़ पर इस उद्देश्य से बनाते हैं कि पानी गिर कर बह जाए और बुनियादों में अवशोषित न हो
  • सहारा
  • (लाक्षणिक) चबूतरा, प्लेटफार्म

    उदाहरण - लंगर-गाह तो बहुत उम्दा है, मगर माल उतारने के लिए पुश्ते कम हैं

  • ढेर, अंबार (प्रायः बहुवचन के रूप में प्रयुक्त )
  • बंडल, पुश्तारा, बोझ
  • पहाड़ी, टीला, भीटा, ढूहे
  • (संगीत) पौने चार मात्राओं की एक प्रकार की ताल जिसमें तीन आघात होते हैं और एक ख़ाली रहता है
  • (जिल्दसाज़ी) किताब की जिल्द के पीछे अर्थात पुट्ठे पर लगा हुआ चमड़ा या ऐसी ही और कोई चीज़, किताब का पुट्ठा, गत्ते का कटा हुआ टुकड़ा

    उदाहरण - अख़बार-ए-अरबी की फ़ाइल जो मुजल्लद (जिल्द वाली) है लेते आना, उसके पुश्ता पर 'नह्ला' लिखा हुआ है

پُشْتَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone