تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُشْت پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت پا کے معانیدیکھیے
پُشْت پا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیر کی پشت ، پیر کا اوپر کا حصّہ جہاں ٹان٘گ اور پان٘و ملتے ہیں
شعر
رو مرے کو خدا قیامت تک
پشت پا سے تری جدا نہ کرے
حیا سے نہیں پشت پا پر وہ چشم
مرا حال مد نظر کچھ نہیں
پشت پا ماری بسکہ دنیا پر
زخم پڑ پڑ گیا مرے پا پر
English meaning of pusht-e-paa
Noun, Masculine
- the upper portion of the leg, the feet as opposed to the sole
पुश्त-ए-पा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तलवे का ऊपरी भाग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُشْت پا)
پُشْت پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔