تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُشْت دَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت دَسْت کے معانیدیکھیے
پُشْت دَسْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہاتھ کا وہ حصہ جو ہتھیلی کے پیچھے ہوتا ہے ، کلائی کے گٹے سے ان٘گلیوں کے گٹوں کا اوپری حصّہ ، کف دست کے مقابل .
شعر
ماریں ہیں ہم نگین سلیماں کو پشت دست
جب مٹ گیا نشان تو گو نام رہ گیا
English meaning of pusht-e-dast
Noun, Feminine
- back of the hand
पुश्त-ए-दस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हथेली की पीठ, करपृष्ठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُشْت دَسْت)
پُشْت دَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔