تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْت دَرْ پُشْت" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اُولُو الاَجنِحَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت دَرْ پُشْت کے معانیدیکھیے

پُشْت دَرْ پُشْت

pusht-dar-pushtपुश्त-दर-पुश्त

اصل: فارسی

وزن : 21221

دیکھیے: پُشْت بَہ پُشْت

پُشْت دَرْ پُشْت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پُشْت بہ پُشْت، نسلاً بعد نسلِ، ایک صُلب سے دوسرے صُلب میں مسلسل

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of pusht-dar-pusht

Adverb

  • generation after generation, for many generations, generation by generation, from generation to generation

पुश्त-दर-पुश्त के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वंशपरंपरा में, बाप के पीछे बेटा, बेटे के पीछे पोता इस क्रम से लगातार, पीढ़ी दर पीढ़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْت دَرْ پُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْت دَرْ پُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone