تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْکَر" کے متعقلہ نتائج

مُسَلْسَل

متواتر، پیہم، لگاتار

مُسَلْسَل عُنْوان

وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتا ب کا عمومی عنوان

مُسَلْسَل ہونا

مسلسل کرنا کا لازم ، بندھ جانا ، گرفتار ہونا ۔

مُسَلْسَل کَرنا

باندھنا، ہموار کرنا، مربوط طور پر استعمال کرنا، بامحل استعمال کرنا۔

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

مُسَلْسَل کَرانا

دروازہ وغیرہ زنجیر سے بند کرانا ، زنجیر لگا دینا ۔

مُسَلْسَل غَزَل

وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل ۔

مُسَلْسَل نَظْم

نظم کی ایک قسم، طویل نظم، نظم مسلسل ۔

مُسَلْسَل طَیف

(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو ، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب ۔

مُسَلْسَلَہ

گردش جاریہ جو مسلسل اور یکساں ہو اور جس سے یہ اندازہ نہ ہوتا ہو کہ ٹکڑوں یا اجزا سے مل کر بنا ہے ۔

مُسَلْسَلاً

متواتر ، لگاتار ، بغیر وقفے کے ؛ سلسلے وار ۔

حَدِیثِ مُسَلْسَل

(حدیث) وہ حدیث جس کی سند میں اوّل سے آخر تک ایک راوی بھی سا قط نہ ہوا ہو اور سب کے راویوں کے متعلق اس میں خاس ملا حظات ہوں (مثلاً روایت کرنے وقت سب راویوں نے قسم کھائی ہو).

خامُشئ مُسَلسَل

سَعِیِ مُسَلسَل

کوشش پیہم ، لگاتار محنت ، انتھک کوشش .

غَیر مُسَلْسَل

تَناسُبِ مُسَلْسَل

(ریاضی) مقادیر میں ایک ہی تناسب کا تسلسل سے ہونا

غَزَلِ مُسَلْسَل

وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو ، قطعہ بند غزل.

رقص مسلسل

جہد مسلسل

مستقل محنت

زُلْفِ مُسَلْسَل

گندھی ہوئی یا ہٹی ہوئی لٹ یا زُلفِ دراز

عذاب سیل مسلسل

مَرگ مُسَلسَل

وہ مصیبت جو لگاتار ہو ، وہ مصیبت جو کبھی ختم نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْکَر کے معانیدیکھیے

پُشْکَر

pushkarपुष्कर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پُشْکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیلا کن٘ول ، کن٘ول ، لاط : Nelumbium speciosum or Nymphara nelumbo ؛ چمچی کا اگلا گہرا حصہ ؛ فن رقص ؛ تالاب ، جھیل ، چشمہ ؛ بدمستی ، خمار ، نشہ ؛ ایک حصہ ؛ لڑائی ، جن٘گ و جدل ؛ اتفاق ، ملاپ ، میل ، جوڑ ؛ پنجرا ، قفس ؛ کرۂ ہوائی ؛ آسمان ، چرخ ؛ تیر ؛ تلوار کا پھل ؛ تلوار کی نیام ؛ نقارہ ، دمامہ ؛ دمامے کا چمڑا ؛ ایک قسم کا سان٘پ ؛ ایک قسم کا بگلا .
  • ایک قسم کے بادلوں کا نام جو قحط کی نشانی ہوتے ہیں. ہندو پرانون کے مطابق ایک قسم کے طوفانی بادل کا نام جو صرف قیامت کے وقت برستا ہے اور تمام دنیا تہ آب کر کے فنا کر دیتا ہے.
  • زمین کے ساتھ بڑے حصوں میں سے ایک حصہ.
  • اجمیر کے علاقے میں ایک تیرتھ جسے آج کل پوکر کہتے ہیں ؛ نل کا بھائی جس کے پاس نل نے سلطنت ہار دی تھی ؛ بھرت جی کا بیٹا اور رامچندر جی کا بھتیجا جو گان٘دھاروں پر حکومت کرتا تھا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pushkar

Noun, Masculine

पुष्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजस्थान में अजमेर के पास एक तीर्थ स्थल जहाँ ब्रह्मा का प्रसिद्ध मंदिर है और माना जाता है कि इस स्थान पर ब्रह्मा ने यज्ञ किया था
  • हिंदू पौराणिक कथाओं के अनुसार एक प्रकार का तूफानी बादल जो पुनरुत्थान के समय ही बरसता है और पूरी दुनिया को तबाह कर देता है
  • राजा नल का भाई जिसके साथ जुआ खेलकर नल ने अपना राज्य हार दिया था
  • भरत का बेटा और रामचंद्र का भतीजा जो गांधार पर शासन करता था
  • मृदंग, ढोल आदि का मुँह
  • जलाशय, पोखर, ताल
  • जल, पानी
  • करछी का कटोरा
  • विष्णु का एक नाम
  • शिव का एक नाम
  • गौतम बुद्ध का एक नाम
  • कृष्ण के एक पुत्र का नाम
  • भग्नपाद नक्षत्र का एक अशुभ योग
  • कुट नामक औषधि
  • सूर्य
  • कमल
  • नृत्यकला
  • पुष्कर मूल
  • सारस पक्षी
  • मद, नशा
  • एक रोग
  • भाग, अंश
  • युद्ध
  • बाण, तीर
  • तलवार की म्यान

پُشْکَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone