تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرکار کے معانیدیکھیے
پُرکار کے اردو معانی
صفت
- موٹا، دبیز
- سادہ کا مقابل
- دانا، عیار، ہوشیار
- دلدار، عزیز
شعر
وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشن
پرکار و سخن ساز ہے نمناک نہیں ہے
سادہ پرکار ہیں خوباں غالبؔ
ہم سے پیمان وفا باندھتے ہیں
نہ شوخی شوخ ہے اتنی نہ پرکار اتنی پرکاری
نہ جانے لوگ تیری سادگی کو کیا سمجھتے ہیں
English meaning of purkaar
پُرکار کے مترادفات
پُرکار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرکار)
پُرکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔