تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرانے عَہْد نامے" کے متعقلہ نتائج

حَنَفی

امام ابوحنفیہ کا پیرو، فقہ ابوحنفیہ کا ماننے والا، امام ابوحنفیہ کے مسلک سے متعلق یا منسوب

حَنَفِیُّ الْفُرُوع

رک : حنفیہ معنی نمبر ۲ (مرجئیہ کا ایک فرقہ جو اصول میں امام ابوحنیفہ کا مقلَد نہیں صرف فروع میں تقلید کرتا ہے)

حَنَفِیُّ الْمَذْہَب

حنفی مسلک کا ماننے والا ، حنفی مسلک کا پیرو

حَنِیفی

حُنَفا

امر حق پر ثابت رہنے والے ، مذہب ابراہیم کے پیرو

حَنِفَہ

(مراد) امام ابو حنیفہ

دِینِ حَنِیفی

رک : دینِ ابراہیم ، وہ مجوسی یا یہودی یا عیسائی ہونے کے بجائے ... اپنے مذہب کا نام دینِ حنیفی رکتھے تھے.

مَذْہَبِ حَنِیفی

حضرت ابراہیم ؑکا مذہب یا دین ، شریعت ابراہیمی ، دین حنیف یعنی اسلام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانے عَہْد نامے کے معانیدیکھیے

پُرانے عَہْد نامے

puraane-'ahd-naameपुराने-'अहद-नामे

پُرانے عَہْد نامے کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • حضرت عیسٰیؑ سے پیشتر کے تمام انبیا اور رسولوں کی کتابیں اور صحیفے (بالخصوص موسٰیؑ سے زکریاؑ تک) عہد نامہ قدیم کے نام سے موسوم ہوتے ہیں، جزوی طور پر اس کا اطلاق عہد نامہ عتیق پر بھی ہوتا ہے یہ صرف رومن کیتھولک کی بائیبل کا جزو ہیں، پروٹسٹنٹ اور یہودی اس کو الہامی نہیں سمجھتے

English meaning of puraane-'ahd-naame

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • Old Testament

पुराने-'अहद-नामे के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर यीशु, के पश्चात दोसरे दूत पर अवतरित होने वाली आसमानी पुस्तकें, तौरेत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرانے عَہْد نامے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرانے عَہْد نامے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone