تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانا کے معانیدیکھیے
پُرانا کے اردو معانی
صفت
- نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا
- اگلے فیشن، وضع یا تہذیب کا
- سابق، ماضی کا
- استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ
- سن رسیدہ، زیادہ عمر کا
- بوڑھا
- تجربہ کار، جہاں دیدہ، کار آزمودہ
- عادی، جسے کسی بات کی عادت پڑ گئی ہو
اسم، مذکر
- بویسیا، مابون
شعر
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا
اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا
نئے کردار آتے جا رہے ہیں
مگر ناٹک پرانا چل رہا ہے
English meaning of puraanaa
Adjective
- old, ancient, time-worn, obsolete, out-of-date, antiquated, experienced, stale, rotten
Verb
- complete, fulfil
- fill
पुराना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नया का विपरीत, प्राचीन, पुराना, अगले समय का
- अगले फ़ैशन, ढंग या संस्कृति का
- पूर्व, अतीत का
- प्रयोग में लाया हुआ, पुराना अथवा जीर्ण-शीर्ण, फ़र्सूदा अर्थात चलन से बाहर
- वयोवृद्ध, अधिक उम्र का
- बूढ़ा
- अनुभवी, बृहदानुभवी, काम में माहिर
- आदी, जिसे किसी बात की आदत पड़ गई हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- बवेसिया, माबून अर्थात जिसे पुरुष-मैथुन (समलैंगिक) का व्यसन हो
پُرانا کے مترادفات
پُرانا کے متضادات
پُرانا سے متعلق کہاوتیں
پُرانا کے قافیہ الفاظ
پُرانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرانا)
پُرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔