تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر یَقِین" کے متعقلہ نتائج

یَقِین

تھوڑا ایقان رکھنے والا، بد گمان، بدظن

یَقِینِیَہ

شک و شبہے سے دور ، معتبر ، تحقیق شدہ ، جو گمان کی بجائے یقین پر مبنی ہو ، جو خیالی یا تصوراتی نہ ہو ، حقیقی (ظنیہ کا نقیض) ۔

یَقِین ہونا

۔ باور آنا۔

یَقِین مانن٘ا

یقین کرنا، سچ جاننا

یَقِین ہے کہ

اس بات کا اعتبار ہے، اس پر اعتماد ہے، یہ امر قابل اطمینان ہے کہ

یَقِین ہو جانا

اعتبار آنا ، اطمینان ہونا ، باور آنا ، کسی بات کا پورا بھروسا کرنا

یَقِین نَہ کَرنا

اعتبار نہ کرنا، سچ نہ جاننا، شبہہ کرنا

یَقِین دِہانی

اعتبار دلانے کی حالت یا عمل، سچ ثابت کرنے کی حالت

یَقِین پَکَڑ٘نا

رک: یقین کرنا ، اعتماد رکھنا.

یَقِین سے کَہنا

اعتماد سے بیان کرنا، سچائی کے ساتھ بولنا

یَقِیناً

ضرور، بیشک، ازروئے یقین، بالضرور، بلاشک، بلاشبہ

یَقِین دِہانی کَر٘نا

بھروسے کے لائق ، قابل اعتماد بنانا ، شک و شہے کی گنجاش باقی نہ رکھنا .

یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے

یقین ہو تو انسان کامیابی حاصل کرتا ہے، محکم عقیدہ بڑی نعمت ہے

یَقِین سے خالی ہونا

بے بھروسا ہونا، اعتماد نہ ہونا

یَقِین پُخْتَہ ہونا

اعتماد پکا ہونا، اعتقاد اور بھروسا محکم ہونا

یَقِین دِہانی کَرانا

یقین دہانی کرنا کا متعدی، اعتماد دلانا، بھروسے کے قابل بنانا

یَقِینی ہونا

ضرور ہونا

یَقِین کے بَندے ہو گے تو سَچ مانو گے

اگر تم کو سچ بات کی شناخت ہوگی تو ہماری بات میں شبہ نہ کرو گے، کمال صداقت جتانے کے موقع پر بولتے ہیں

یَقِین سے

اعتماد سے ، بھروسے سے ، بغیر کسی شک و شبہے کے ۔

یَقِین آنا

اعتبارآنا، بھروسا ہونا

یَقِینِ وَعدَہ

belief in promise

یَقِین آنا

۔اعتبار آنا۔؎

یَقِین آوَر

یقین لانے والا ، اعتبار دلانے والا .

یَقِین دینا

یقین دلانا، اعتماد دینا، بھروسا دینا

یَقِین مانو

سچ جانو، درست سمجھو، حق جانو، سچ کہتا ہوں (یقین دلانے کے موقع پر مستعمل)

یَقِین لانا

سچ ماننا، اعتبار کرنا، باور کرنا، ایمان لانا

یَقِینِ عُرفی

(تصوف) یقین جس کے صحیح ہونے کا ثبوت نشانیوں سے ظاہر ہو ، ایمان یا عقیدہ جس کی صحت میں شبہ نہ رہے ۔

یَقِین کَرنا

سچ جاننا، اعتبار کرنا، سچ ماننا، ٹھیک اور درست خیال کرنا، کسی بات کو بالکل صحیح سمجھنا

یَقِین جانِئے

سچ سمجھو ، اعتبار کرو ، بارو کیجے ، سچ مانیے .

یَقِین اَفروز

اعتماد روشن کرنے والا ، اعتبار بڑھانے والا ، بھروسے میں اضافہ کرنے والا ۔

یَقِین جانْنا

سچ جاننا، سچ ماننا، اعتبار کرنا، باور کرنا

یَقِین اُٹھنا

lose trust or faith

یَقِین رَکھنا

سچ جاننا ، اعتبار کرنا ، سچ ماننا ، تسلیم کرنا ۔

یَقِین مانِئے

سچ جانئے درست سمجھیے ، حق مانیے .

یَقِین آفریں

یقین پیدا کرنے والا .

یَقِین اَنگیز

اعتماد دلانے والا، بھروسا بڑھانے والا

یَقِینِیاتِ اَوَّلِیَہ

(فلسفہ) اعلیٰ امور اور باتیں ، برتر حقیقتیں ، ازلی یا آفاقی سچائیاں ۔

یَقِین کامِل

مکمل اعتماد اور بھروسہ، راسخ عقیدہ، مکمل تیقن

یَقِین بَیٹْھنا

اعتبار پختہ ہونا ، مکمل اعتماد ہونا .

یَقِین دِلانا

اعتماد دلانا، بھروسہ دلانا

یَقِین آفْرینی

اعتماد اعتبار پیدا کرنے کی کیفیت .

یَقِین کے ساتھ

اعتماد سے، بھروسے کے ساتھ

یَقِین آ جانا

اعتبار آجانا، بھروسا ہونا

یَقِین سے بَھرنا

اعتماد دلانا

یَقِین کَر لینا

یقین کر بیٹھنا، اعتبار کرلینا، بھروسا کرلینا، سچ مان لینا، درست سمجھ لینا

یَقِین اُٹھ جانا

اعتماد نہ رہنا ، بھروسا نہ رہنا ، اعتبار ختم ہوجانا ۔

یَقِین کَر بَیٹھنا

اعتبار کرلینا، بھروسا کرلینا، سچ مان لینا، درست سمجھ لینا

یَقِینی بات

شک و شبہ سے مبرا بات، ایسی بات جو معتبر ہو، اعتماد کے قابل بات

یَقِینِ وَعدَۂ دِیدارِ خواب

belief in the promise of appearance in dreams

یَقِینِ کُلّی

مکمل بھروسا ، پورا پورا اعتماد ۔

یَقِینِ وائِق

مکمل یقین ، پورا اعتبار درست ، مکمل بھروسا ، مستحکم یقین .

یَقِینی بَنانا

اعتماد کے قابل بنانا، محکم بنانا، معتبر بنانا، ضروری ٹھہرانا، لازمی قرار دینا

یَقِینِ محکم

پختہ اعتماد، پکا بھروسا

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

عَینِ یَقِین

علم الیقین کے بعد کا درجہ، وہ یقین جو آنکھ سے دیکھ کر حاصل ہو، حقیقت، عین الیقین

کامِل یَقِین

پورا بھروسہ ؛ کامل اطمینان ، یقینِ کامل ، جس میں شک یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو .

بَد یَقِین

غلط بات پر یقین رکھنے والا ۔

پُر یَقِین

پر اعتماد، یقین اور بھروسہ والا

نُورِ یَقِین

ایمان کی روشنی ؛ مراد : یقین ۔

نا قابِلِ یَقِین

جس کا یقین نہ آئے؛ نہایت حیرت انگیز

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر یَقِین کے معانیدیکھیے

پُر یَقِین

pur-yaqiinपुर-यक़ीन

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پُر یَقِین کے اردو معانی

صفت

  • پر اعتماد، یقین اور بھروسہ والا

شعر

Urdu meaning of pur-yaqiin

  • Roman
  • Urdu

  • par etimaad, yaqiin aur bharosaa vaala

English meaning of pur-yaqiin

Adjective

पुर-यक़ीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आश्वस्त, आत्मविश्वासी, संदेह रहित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَقِین

تھوڑا ایقان رکھنے والا، بد گمان، بدظن

یَقِینِیَہ

شک و شبہے سے دور ، معتبر ، تحقیق شدہ ، جو گمان کی بجائے یقین پر مبنی ہو ، جو خیالی یا تصوراتی نہ ہو ، حقیقی (ظنیہ کا نقیض) ۔

یَقِین ہونا

۔ باور آنا۔

یَقِین مانن٘ا

یقین کرنا، سچ جاننا

یَقِین ہے کہ

اس بات کا اعتبار ہے، اس پر اعتماد ہے، یہ امر قابل اطمینان ہے کہ

یَقِین ہو جانا

اعتبار آنا ، اطمینان ہونا ، باور آنا ، کسی بات کا پورا بھروسا کرنا

یَقِین نَہ کَرنا

اعتبار نہ کرنا، سچ نہ جاننا، شبہہ کرنا

یَقِین دِہانی

اعتبار دلانے کی حالت یا عمل، سچ ثابت کرنے کی حالت

یَقِین پَکَڑ٘نا

رک: یقین کرنا ، اعتماد رکھنا.

یَقِین سے کَہنا

اعتماد سے بیان کرنا، سچائی کے ساتھ بولنا

یَقِیناً

ضرور، بیشک، ازروئے یقین، بالضرور، بلاشک، بلاشبہ

یَقِین دِہانی کَر٘نا

بھروسے کے لائق ، قابل اعتماد بنانا ، شک و شہے کی گنجاش باقی نہ رکھنا .

یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے

یقین ہو تو انسان کامیابی حاصل کرتا ہے، محکم عقیدہ بڑی نعمت ہے

یَقِین سے خالی ہونا

بے بھروسا ہونا، اعتماد نہ ہونا

یَقِین پُخْتَہ ہونا

اعتماد پکا ہونا، اعتقاد اور بھروسا محکم ہونا

یَقِین دِہانی کَرانا

یقین دہانی کرنا کا متعدی، اعتماد دلانا، بھروسے کے قابل بنانا

یَقِینی ہونا

ضرور ہونا

یَقِین کے بَندے ہو گے تو سَچ مانو گے

اگر تم کو سچ بات کی شناخت ہوگی تو ہماری بات میں شبہ نہ کرو گے، کمال صداقت جتانے کے موقع پر بولتے ہیں

یَقِین سے

اعتماد سے ، بھروسے سے ، بغیر کسی شک و شبہے کے ۔

یَقِین آنا

اعتبارآنا، بھروسا ہونا

یَقِینِ وَعدَہ

belief in promise

یَقِین آنا

۔اعتبار آنا۔؎

یَقِین آوَر

یقین لانے والا ، اعتبار دلانے والا .

یَقِین دینا

یقین دلانا، اعتماد دینا، بھروسا دینا

یَقِین مانو

سچ جانو، درست سمجھو، حق جانو، سچ کہتا ہوں (یقین دلانے کے موقع پر مستعمل)

یَقِین لانا

سچ ماننا، اعتبار کرنا، باور کرنا، ایمان لانا

یَقِینِ عُرفی

(تصوف) یقین جس کے صحیح ہونے کا ثبوت نشانیوں سے ظاہر ہو ، ایمان یا عقیدہ جس کی صحت میں شبہ نہ رہے ۔

یَقِین کَرنا

سچ جاننا، اعتبار کرنا، سچ ماننا، ٹھیک اور درست خیال کرنا، کسی بات کو بالکل صحیح سمجھنا

یَقِین جانِئے

سچ سمجھو ، اعتبار کرو ، بارو کیجے ، سچ مانیے .

یَقِین اَفروز

اعتماد روشن کرنے والا ، اعتبار بڑھانے والا ، بھروسے میں اضافہ کرنے والا ۔

یَقِین جانْنا

سچ جاننا، سچ ماننا، اعتبار کرنا، باور کرنا

یَقِین اُٹھنا

lose trust or faith

یَقِین رَکھنا

سچ جاننا ، اعتبار کرنا ، سچ ماننا ، تسلیم کرنا ۔

یَقِین مانِئے

سچ جانئے درست سمجھیے ، حق مانیے .

یَقِین آفریں

یقین پیدا کرنے والا .

یَقِین اَنگیز

اعتماد دلانے والا، بھروسا بڑھانے والا

یَقِینِیاتِ اَوَّلِیَہ

(فلسفہ) اعلیٰ امور اور باتیں ، برتر حقیقتیں ، ازلی یا آفاقی سچائیاں ۔

یَقِین کامِل

مکمل اعتماد اور بھروسہ، راسخ عقیدہ، مکمل تیقن

یَقِین بَیٹْھنا

اعتبار پختہ ہونا ، مکمل اعتماد ہونا .

یَقِین دِلانا

اعتماد دلانا، بھروسہ دلانا

یَقِین آفْرینی

اعتماد اعتبار پیدا کرنے کی کیفیت .

یَقِین کے ساتھ

اعتماد سے، بھروسے کے ساتھ

یَقِین آ جانا

اعتبار آجانا، بھروسا ہونا

یَقِین سے بَھرنا

اعتماد دلانا

یَقِین کَر لینا

یقین کر بیٹھنا، اعتبار کرلینا، بھروسا کرلینا، سچ مان لینا، درست سمجھ لینا

یَقِین اُٹھ جانا

اعتماد نہ رہنا ، بھروسا نہ رہنا ، اعتبار ختم ہوجانا ۔

یَقِین کَر بَیٹھنا

اعتبار کرلینا، بھروسا کرلینا، سچ مان لینا، درست سمجھ لینا

یَقِینی بات

شک و شبہ سے مبرا بات، ایسی بات جو معتبر ہو، اعتماد کے قابل بات

یَقِینِ وَعدَۂ دِیدارِ خواب

belief in the promise of appearance in dreams

یَقِینِ کُلّی

مکمل بھروسا ، پورا پورا اعتماد ۔

یَقِینِ وائِق

مکمل یقین ، پورا اعتبار درست ، مکمل بھروسا ، مستحکم یقین .

یَقِینی بَنانا

اعتماد کے قابل بنانا، محکم بنانا، معتبر بنانا، ضروری ٹھہرانا، لازمی قرار دینا

یَقِینِ محکم

پختہ اعتماد، پکا بھروسا

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

عَینِ یَقِین

علم الیقین کے بعد کا درجہ، وہ یقین جو آنکھ سے دیکھ کر حاصل ہو، حقیقت، عین الیقین

کامِل یَقِین

پورا بھروسہ ؛ کامل اطمینان ، یقینِ کامل ، جس میں شک یا وسوسے کا شائبہ نہ ہو .

بَد یَقِین

غلط بات پر یقین رکھنے والا ۔

پُر یَقِین

پر اعتماد، یقین اور بھروسہ والا

نُورِ یَقِین

ایمان کی روشنی ؛ مراد : یقین ۔

نا قابِلِ یَقِین

جس کا یقین نہ آئے؛ نہایت حیرت انگیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر یَقِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر یَقِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone