تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر اُمِّید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر اُمِّید کے معانیدیکھیے
پُر اُمِّید کے اردو معانی
صفت
- امیدوں سے بھرا ہوا، جسے کامیابی کی توقع ہو
شعر
ہوا کے رخ سے پر امید تھا بہت گلشن
پر اب کے بھی شجر بے ثمر نصیب ہوا
ہوں پر امید کہ سب آستیں رکھتے ہیں یہاں
کوئی خنجر تو مری پیاس بجھا ہی دے گا
کتنے پر امید کتنے خوبصورت ہیں یہ لوگ
کیا یہ سب بازو یہ سب چہرے فنا ہو جائیں گے
English meaning of pur-ummiid
Adjective
- hopeful
पुर-उम्मीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आशापूर्ण, जिसके मन में अभिलाषा हो, जिसे किसी काम के ह जाने की आशा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر اُمِّید)
پُر اُمِّید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔