تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر تَپاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر تَپاک کے معانیدیکھیے
پُر تَپاک کے اردو معانی
فعل متعلق
- گرم جوشی سے بھرا ہوا، خاطر و مدارات اور خلوص دل سے، گرم جوشی سے، گرم جوشی کے ساتھ
شعر
یوں بات کرتا ہے وہ پر تپاک لہجے میں
مگر چھپا نہیں پاتا وہ تلخیاں اپنی
پر تپاک آج بھی ملتے ہیں نہ جانے کتنے
لیکن اخلاص وقارؔ ان میں سے اکثر میں نہیں
ظاہر میں تھے پر تپاک لمحے
موسم تھا وہ رشتے ٹوٹنے کا
पुर-तपाक के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- उत्साह और उत्तेजना से भरा हुआ, आदर-सत्कार से परिपूर्ण, हार्दिक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر تَپاک)
پُر تَپاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔