تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر تَکَلُّف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر تَکَلُّف کے معانیدیکھیے
پُر تَکَلُّف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شاندار، اہتمام سے آراستہ یا تیار کیا ہوا، غیر معمولی
شعر
پر تکلف ہے آج کی محفل
تم کہو کیا شراب ہے جاناں
ہمیشہ خود سے بھی پر تکلف رہو تو اچھا
خود اپنے اندر بھی ایک دیوار اٹھائے رکھو
ملنا بھی پر تکلف دوری کی دل کشی بھی
اک دوجے کے لیے ہم مہمان ہو گئے ہیں
English meaning of pur-takalluf
Persian, Arabic - Adjective
- full of ceremony, ceremonious, elaborated, wrought
पुर-तकल्लुफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसमें बहुत तकल्लुफ़ किया गया हो, सुसज्जित या तैयार किया, असाधरणीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر تَکَلُّف)
پُر تَکَلُّف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔