تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر تاثِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر تاثِیر کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: پُر اَثَر
پُر تاثِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پُر اثر، مؤثر، آثرآفریں، اثر انگیز
شعر
غضب مل کر جدا مجھ سے ترا او فتنہ گر ہونا
ستم نالوں کا پر تاثیر ہو کر بے اثر ہونا
خون سے اپنے لکھتے رہنا کیا کیا پر تاثیر سوال
ہجر کی شب پھر خود ہی مٹانا سارے بے تعبیر سوال
کتنے پر تاثیر ہیں الفاظ پھر بھی
کچھ کمی لہجے میں اس کے ظرف کی ہے
English meaning of pur-taasiir
Persian, Arabic - Adjective
- effective, impactful, full of effect, having a major impact or effect
पुर-तासीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रभावी, प्रभावशाली, प्रभावपूर्ण, प्रभावोत्पादक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر تاثِیر)
پُر تاثِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔