تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر سُکُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر سُکُون کے معانیدیکھیے
پُر سُکُون کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ٹھہرا ہوا، قائم
- مطمئن، جو امن و عافیت سے ہو، جس میں بے چینی اور اضطراب نہ پایا جائے، ساری پیچیدگیوں سے پاک
شعر
جاگیں تو آس پاس کنارا دکھائی دے
دریا ہو پر سکون کھلا بادباں بھی ہو
ہے پر سکون سمندر کچھ اس طرح دل کا
کہ جیسے چاند کھلا ہی نہیں ہے تیرے بعد
محدود ہیں دعائیں مرے اختیار میں
ہر سانس پر سکون ہو تو سو برس جیے
English meaning of pur-sukuun
पुर-सुकून के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ठहरा हुआ, स्थिर
- शांतिमय, शांतिपूर्ण, सारे झंझटों से पाक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر سُکُون)
پُر سُکُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔