تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر سوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر سوز کے معانیدیکھیے
پُر سوز کے اردو معانی
صفت
- جلتا ہوا
- (مجازاََ) درد بھرا، اثر میں ڈوبا ہوا
- آواز جس میں درد بھرا ہو
شعر
مے یقیں سے ضمیر حیات ہے پرسوز
نصیب مدرسہ یا رب یہ آب آتش ناک
پر سوز نظر باز و نکوبین و کم آرزو
آزاد و گرفتار و تہی کیسہ و خورسند
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
English meaning of pur-soz
पुर-सोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जलन और तपन से भरा हुआ
- (लाक्षणिक) दर्द भरा,असर में डूबा हुआ
- आवाज़ जिस में पीड़ा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر سوز)
پُر سوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔