تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پر رونق" کے متعقلہ نتائج

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

تَہَکُّم

افسوس، گھمنڈ؛ گذری بات؛ پریشان ہونا.

تَحَکُّم آمیز

تَحَکُّم پَسَنْدانَہ

تَحَکُّم جَتانا

زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

تَحَکُّمی

تحکم (رک) سے منسوب .

تَحَکُّماَنہ

زبردستی کا، حکومت والا (انداز یا لہجہ وغیرہ) حاکموں جیسا، رعب و دبدبے والا

تَحَکُّماً

جبری، زبردستی سے، دھوں٘س سے

تَحَکُّمِیَت

تحکم (رک) کا اسم کیفیت ، حکم چلانے کی حالت و کیفیت .

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پر رونق کے معانیدیکھیے

پر رونق

pur-raunaqपुर-रौनक़

اصل: فارسی

وزن : 222

پر رونق کے اردو معانی

صفت

  • سرگرمی سے بھرا ہوا، رونق سے بھرپور، چہل پہل

شعر

English meaning of pur-raunaq

Adjective

पुर-रौनक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जहाँ बहुत रौनक़ हो, उत्कर्ष, गतिविधि से भरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پر رونق)

نام

ای-میل

تبصرہ

پر رونق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone