تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر مَذاق" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر مَذاق کے معانیدیکھیے

پُر مَذاق

pur-mazaaqपुर-मज़ाक़

وزن : 2121

پُر مَذاق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دل لگی سے بھرا ہوا، پُر مزاج، ہنسانے والا

English meaning of pur-mazaaq

Persian, Arabic - Adjective

  • humorous, full of laughter and humor

पुर-मज़ाक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • विनोदप्रिय, ज़िदादिल, हँसी और विनोद से भरी हुई बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر مَذاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر مَذاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone