تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر مَلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر مَلال کے معانیدیکھیے
پُر مَلال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رنج سے بھرا ہوا، رنجیدہ
شعر
ہر اک کلی نے اوڑھ لیا ماتمی لباس
ہر پھول پر ملال ہے اور چاند رات ہے
کسی بھی روز ملو اور اداسیاں لے لو
ہم ایسے لوگ ہیں سب پر ملال رکھا ہے
ہر شے ہے پر ملال بڑی تیز دھوپ ہے
ہر لب پہ ہے سوال بڑی تیز دھوپ ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر مَلال)
پُر مَلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔