تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرخُلوص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرخُلوص کے معانیدیکھیے
پُرخُلوص کے اردو معانی
فعل متعلق
- بے لوث، اخلاص مند، بے غرض، مخلص
شعر
سب دوست مصلحت کے دکانوں میں بک گئے
دشمن تو پرخلوص عداوت میں اب بھی ہے
اس قدر پرخلوص لہجہ ہے
اس سے ملنا ہے عمر بھر جیسے
English meaning of pur-KHuluus
Adverb
- full of generosity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرخُلوص)
پُرخُلوص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔