تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر خَطَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر خَطَر کے معانیدیکھیے
پُر خَطَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پر آشوب، خطرناک، خطروں اور خوف سے بھرا ہوا
شعر
ہم کو آمادۂ سفر نہ کرو
راستے پر خطر نہ ہو جائیں
صحن دل سے خوشی نہیں گزری
راستہ تھا وہ پر خطر شاید
چل پڑا ہوں شوق بے پروا کو مرشد مان کر
راستہ پر پیچ ہے یا پر خطر جیسا بھی ہے
English meaning of pur-KHatar
Persian, Arabic - Adjective
- full of hazard, hazardous or risky
पुर-ख़तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आपत्तियों और ख़तरों से भरा हुआ, बहुविघ्न, भयानक, भीषण, ख़तरनाक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر خَطَر)
پُر خَطَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔