اردو، انگلش اور ہندی میں پُر جَفا کے معانیدیکھیے
پُر جَفا کے اردو معانی
صفت
- ظالم، ستم گر (مجازاً) معشوق
شعر
پر غرور و پر تکبر پر جفا و پر ستم
پر فریب و پر دغا پر مکر و پر فن آپ ہیں
آنکھ اس پرجفا سے لڑتی ہے
جان کشتی قضا سے لڑتی ہے
ہاں یہی میری وفائے بے اثر کی ہے سزا
آپ کچھ اس سے بھی بڑھ کر پر جفا ہو جائیے
English meaning of pur-jafaa
Adjective
- cruel person, tyrant, oppressor
- (esp. in poetry) beloved, sweetheart
पुर-जफ़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अत्याचारी, निर्दयी, माशूक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر جَفا)
پُر جَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔