تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر اِضْطِرار" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِرار

بے اختیاری، مجبوری، بے بسی (جس کا دور ہونا اپنے قابو اور اختیار میں نہ ہو)

اِضْطِرارِ طَبِیعَت

اِضْطِرارِی

اضطرار سے منسوب: مجبوری کا، غیر ارادی

اِجْتِرار

کھینچنا، اونٹ کا جگالی کرنا

عِزَّت دار

باعزت، معزز، ذی مرتبہ، باوقار، شریف

عِنْدَ الْاِضْطِرار

بے اختیاری یا مجبوری کے وقت ۔

پُر اِضْطِرار

بے چین ، بے قرار، نچلا نہ بیٹھنے والا، مجازاً: شوخ، چنچل، طرح دار

باعِثِ اِضْطِرار

ذَبْحِ اِضْطِرار

بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے جانور کو حلال کرنا .

عِزَّت داری

آبرو مندی، توقیر، عزت دار ہونا

عِزَّت دارانَہ

عِزَّت دارَین

دنیا اور عقبیٰ کی بزرگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر اِضْطِرار کے معانیدیکھیے

پُر اِضْطِرار

pur-iztiraarपुर-इज़्तिरार

وزن : 22121

واحد: اِضْطِرار

مادہ: ضَرَر

پُر اِضْطِرار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • بے چین ، بے قرار، نچلا نہ بیٹھنے والا، مجازاً: شوخ، چنچل، طرح دار

شعر

English meaning of pur-iztiraar

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • charged with restlessness, nervous, metaphorically: vivid, playful, merry

पुर-इज़्तिरार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • बेचैन, व्याकुल, निचला न बैठने वाला, प्रतीकात्मक: ज्वलंत, चंचल, प्रमुदित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر اِضْطِرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر اِضْطِرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone