تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرْ عِتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْ عِتاب کے معانیدیکھیے
پُرْ عِتاب کے اردو معانی
- غضب سے بھرا ہوا، غضب سے بھرپور
- قہر سے بھرا ہوا
- خفگی سے بھرا ہوا
- پُرملامت, ملامت سے بھرا ہوا
- غصے سے بھرا ہوا، غصے سے بھرپور
شعر
ہے سزا ہی سزا ہمارے لئے
کس قدر پر عتاب ہے دنیا
خطا عدو کی جفا مجھ پہ منصفی یہی ہے
یہ کیا خیال تجھے شوخ پر عتاب آیا
English meaning of pur-'itaab
- Full of blame
- Full of anger, full of rage
- Full of wrath
- charged with anger,
पुर-'इताब के हिंदी अर्थ
- क्रोध से भरा हुआ
- निराशा से भरा हुआ
- दोष से भरा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرْ عِتاب)
پُرْ عِتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔