تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر غُرُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر غُرُور کے معانیدیکھیے
پُر غُرُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا
شعر
کم ظرف پر غرور ذرا اپنا ظرف دیکھ
مانند جوش غم نہ زیادہ ابل کے چل
حیران ہوں کہ اس کے مقابل ہو آئینہ
جو پر غرور کھنچتا ہے ماہ مبیں سے دور
پر غرور و پر تکبر پر جفا و پر ستم
پر فریب و پر دغا پر مکر و پر فن آپ ہیں
English meaning of pur-Guruur
Persian, Arabic - Adjective
- proud, arrogant, haughty
पुर-ग़ुरूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- घमंड में भरा हुआ, अभिमानी, घमंडी, मग़रूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر غُرُور)
پُر غُرُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔