تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر فَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر فَن کے معانیدیکھیے
پُر فَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کسی ہنر کا ماہر
- چالاک، مکّار، عیّار
شعر
پر غرور و پر تکبر پر جفا و پر ستم
پر فریب و پر دغا پر مکر و پر فن آپ ہیں
وہ جو تھے شہر تحیر ترے پر فن معمار
وہی پر فن تجھے ڈھانے کے لیے نکلے ہیں
یوں تو بہت ہیں اور بھی خوبان دل فریب
پر جیسے پر فن آپ ہیں کم ایسے شخص ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر فَن)
پُر فَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔